راولپنڈی
تھانہ پیر ودھائی کے علاقہ میں منشیات فروشی اور ہوٹلوں پر فحاشی اور نجائز فروشی کا دھندا عروج پر
*ایس ایچ او پیرودہائی کی اعلی افسران کو سب اچھے کی رپورٹ*
راولپنڈی تھانہ پیر ودھائی کی کے علاقے میں ہوٹلوں پر چھوٹے بچوں اور فی میل سمیت عورتوں سے سرعام دھندہ کروایا جا رہا ہے ہاکر اوازیں دے دے کر اپنے گاکوں کو بلاتے ہیں اور منشیات فروشی کا دھندہ بی عروج پر جبکہ جگہ جگہ پر نوجوان نسل نشے میں دھت پڑے ہوتی نظر ائے گی منشیات فروشی کمار بازی اور ہوٹلوں پہ بدکاری اور طرح طرح کے جرائم باعث علاقہ کے نوجوانوں کا مستقبل بھی داؤ پر لگ گیا ہے
تھانہ پیرودھائی پولیس منشیات فروشی کے اڈوں پر چھاپے مارنے کی بجائے سب اچھا کے رپورٹ ان کو تحفظ فراہم کرنے میں لگ کوئی ہے شہریوں نے سی پی او راولپنڈی ائی جی پنجاب اور وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے منشیات فروشی اور ہوٹلوں پر چھوٹے بچے کی فحاشی کے اس مکروہ دھندے کو بند کروایا جائے اور یہاں پر غیر قانونی گیس فلنگ کا کام بھی عروج پر ہے سول ڈیفنس انتظامیہ بھی تھانہ پیرودھائی کے کارخاصوں کی طرف دیکھ رہی ہے