October 28, 2026

*مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم*

20240713_204052

*مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم*
*الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا*
*الیکشن کمیشن کل پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مشاورت کریگا*
*لاء ونگ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی گئی*
*الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا*