بہاولنگر(زاہد حسین انجم)۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت روڈ حادثات کی روک تھام کے لئے قائم کمیٹی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ اجلاس میں تشکیل دی گئی کمیٹی کی جانب سے ضلع میں حادثات کا باعث بننے والی شاہرات اور وجوہات سمیت حفاظتی اقدامات کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بہاولنگر(زاہد حسین انجم)۔ ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت روڈ حادثات کی روک تھام کے لئے قائم کمیٹی...