میلسی (بیو رو چیف ) میلسی کچہری میں اسٹامپ پیپر اور کورٹ فیس ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے ڈعوی کے لئے ٹکٹ 5سو کی بجائے750روپے،وکالت نامہ ٹکٹ 100روپے کی بجائے150میں فروخت ہونے لگی مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات میں اضافہ،شہریوں کا وزیر اعظم،وزیر اعلی پنجاب،کمشنر ملتان ڈپٹی کمشنر وہاڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ بتایا جاتا ہے کہ میلسی کچہری میں ضلعی،مقامی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی سے اسٹامپ پیپر اور کورٹ فیس کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے لگیں مہنگائی کے اس طوفانی دور میں پنجاب حکومت نے فی دعوی 500روپے کاٹکٹ جبکہ وکالت نامہ پر100روپے کاٹکٹ چسپاں کرنے کے احکامات جاری ہیں جو کہ غریب عوام پر ظلم ے مترادف ہے میلسی کچہری میں اسٹامپ پیپر فروش نے500روپے والی ٹکٹ750روپے اور100روپے والی ٹکٹ 150روپے میں فروخت کر رہے ہیں شکایت کے باوجود ڈپٹی کمشنر وہاڑی اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی نے نوٹس نہ لیا شہریوں نے وزیر اعظم،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف،کمشنر ملتان،ڈپٹی کمشنر وہاڑی اور اسسٹنٹ کمشنر میلسی سے مطالبہ کیا ہے کچہری میں بلیک میں ٹکٹیں فروخت کرنے والے اسٹامپ فروش مافیا کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]