49

جیسا کہ امید تھی۔۔ مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کہ ڈرامہ بازی جاری۔۔!!!

جیسا کہ امید تھی۔۔ مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کہ ڈرامہ بازی جاری۔۔!!!

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کی بجائے۔۔ وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔!!!

“سپریم کورٹ رہنمائی کرے کس اتھارٹی کے تحت پارٹی ٹکٹس اور فہرستوں کو مانا جائے”۔
الیکشن کمیشن

“‏الیکشن کمیشن کی نظر میں تحریک انصاف کوئی ادارہ ہی نہیں ہے۔۔ پارٹی سٹرکچر ہی موجود نہیں ہے۔۔ انٹرا پارٹی الیکشن ہی نہیں ہوئے۔۔
تو سپریم کورٹ رہنمائی کرے کہ اتھارٹی کون ہے۔۔ کس کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ تسلیم کیے جائیں”۔
الیکشن کمیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں