52

*کمالیہ.( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میڈم اقرا ناصر کی ہدایات پر چیف آفیسر محمد طاہر

*کمالیہ.( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو اور کمالیہ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میڈم اقرا ناصر کی ہدایات پر چیف آفیسر محمد طاہر فاروق روزانہ کی بنیاد پر شہروں ، گلی محلوں اور مرکزی شاہراہوں کی صفائی کروا رہے ہیں۔ تاکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول مہیا کیا جا سکے ،*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں