56

کراچی:سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے شارٹ ٹرم اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی:سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے شارٹ ٹرم اغوا اور فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی:سافٹ وئیر انجینئر موون نے سی ٹی ڈی کے اے ایس آئی کاشف نواز کے خلاف درخواست جمع کروا دی

کراچی:اہلکار کاشف نے گھر کے قریب سے اغوا کیا اور دس لاکھ روپے اکاؤنٹ سے ٹرانسفر کروائے

کراچی:اے ایس آئی کاشف نے 55 لاکھ کی نئی گاڑی بھی مجھ سے لی اور اپنے نام ٹرانسفر کروا لی

کراچی:دو ماہ بعد پھر اغوا کرکے تین لاکھ روپے وصول کیے،شہری موون

کراچی:اہلکار کاشف نواز نے دو لاکھ کی گھڑی، ڈیڑھ لاکھ کا لیپ ٹاپ بھی لے لیا،شہری موون

کراچی:مجھے اغوا کرنے میں کاشف کے ساتھ ٹیپو سلطان تھانے کا اہلکار نعمان بھی شامل ہے،شہری موون

کراچی:مجھے جان سے مارنے اور جھوٹے کیس میں گرفتار کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،شہری موون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں