خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب ایڈووکیٹ ملک محمد وارث جسرہ نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمیں من حیث القوم اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نورپور تھل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ امیر جماعت اسلامی پیلووینس ملک

میلسی بیو رو چیف : ماسٹر مہر منظور احمد مرحوم کی زوجہ ، مہر قیصر منظور ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالہ اور مہر راشد منظور نمائندہ 7 نیوز ، کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میلسی میں ہوئی۔جس میں شہر بھر کے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

‏خود کو ریاست کہنے والے اب ریاست بنیں یوکرین اور روس کی جنگ شروع ہوئی۔ یورپ یوکرین کیساتھ تھا۔ جب وہاں کے لوگوں نے جنگ کے خوف سے نقل مکانی کی تو پورے یورپ نے ان کےلیے اپنے دروازے کھولے۔ برطانیہ ، فرانس ، جرمنی کے عام عوام نے یوکرینی لوگوں کو اپنے گھروں میں پناہ دی۔