145

کراچی کورنگی پرامن ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا،

کراچی

کورنگی پرامن ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا،

پی ٹی آئی سندھ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رضوان نیازی، کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد، ولی مغیری، سلطان رحمت، عبد القدیر و دیگر کو سٹی کورٹ پیش کیا گیا،

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، کراچی کے صدر راجا اظہر، پی ٹی آئی رہنما فہیم خان، معظم خان سمیت دیگر رہنما بھی عدالت پہنچے،

پی ٹی آئی رہنمائوں نے گرفتار رہنمائوں سے ملاقات کی،

ہماری پر امن ریلی پر پولیس نے تشدد کیا، حلیم عادل شیخ

پولیس نے بلا جواز کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمائوں کو گرفتار کیا، حلیم عادل شیخ

ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے، حلیم عادل شیخ

ہمارا لیڈر بھیل جیل میں ہے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، حلیم عادل شیخ

پولیس نے پر امن ریلی پر دھاوا بولا، رضوان نیازی

یہی پولیس اگر کراچی میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کرے تو شہر میں امن ہو جائے گا، رضوان نیازی

ساری پولیس پی ٹی آئی کے رہنمائوں کو گرفتار کرنے پر لگائی ہوئی ہے، رضوان نیازی

ہماری پر امن جدوجہد جاری رہے گی، ارسلان خالد

جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں