182

منشی الیکشن کمیشن کو بڑا دھجکا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائر ججوں کو الیکشن ٹربیونل میں تعینات کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

منشی الیکشن کمیشن کو بڑا دھجکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائر ججوں کو الیکشن ٹربیونل میں تعینات کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اگر آپ نے صدارتی آرڈیننس لاکر ہی سارے کام کرنے ہیں تو پھر پارلیمنٹ کو بند کردیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کے ریمارکس

یاد رہے الیکشن کمیشن نے ریٹائر ججوں کو ٹریبونل میں لگا کر اپنی مرضی کے فیصلے لینے کا منصوبہ بنا رکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں