ملک میں نیٹ پر فحش فلموں کی ویب سائٹس کو بلاک جب تک نہیں کیا جائے گا ۔صرف سزاء سے فرق نہیں پڑے گا۔دو چیزیں اہم ہیں۔نیٹ پر فحش مواد بند کرنہ۔دوسری چیز بہت خاص ھے ڈارک ویب پر بچوں سے سیکسی ظلم زیادتی کی ویڈیوز خرید کر نشر کی جاتی ہیں۔پنجاب کے لاہور سے اگلے شہر قصبے سیالکوٹ قصور یہ پوری GT روڈ جہلم تک کے نوجوان لڑکے اور بڑے آدمی سب کو اس کمائی کا چسکا لگ گیا ھے سب نہیں حرامی مرد یہ کر رہے ہیں۔گروپ بنے ہوئے ہیں جو یہ دھندا کر رہے ہیں۔ابھی سال پہلے کی خبر تھی یورپ کے کسی ملک سے دو تین افراد ان علاقوں میں آئے تھے جو کُچھ حرامین کو صحیح طریقہ سے وڈیو بنانا سکھانے کے لیئے آے تھے ۔بلکہ ایک اسٹوڈیو بھی سیٹ کر کے سکھایا گیا۔تب کسی ایجنسی کو علم ہوگیا تھا تو یہ لوگ فرار ہوگئے لیکن کیا ایجنسی اِتنی کچی کمزور تھی کہ نہ باہر والوں کو نہ یہاں کے لوگوں کو پکڑ سکی۔یا رشوت لے کر جانے دیا گیا ہوگا۔تو اِس پر بھی غور فکر کی ضرورت ھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]