138

‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کی سماعت میں صرف ایک مگر انتہائی گھمبیر مسئلہ درپیش ہے، جسکا اظہار وہ 72 منٹ کی سماعت کے دوران 6 مرتبہ کر کے ہیں ! کہتے ہیں کہ “فیصل صدیقی جب سنی اتحاد کونسل کے وکیل ہیں تو وہ

‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کی سماعت میں صرف ایک مگر انتہائی گھمبیر مسئلہ درپیش ہے، جسکا اظہار وہ 72 منٹ کی سماعت کے دوران 6 مرتبہ کر کے ہیں ! کہتے ہیں کہ “فیصل صدیقی جب سنی اتحاد کونسل کے وکیل ہیں تو وہ تحریک انصاف کی بات کیوں کرتے ہیں؟ بلے کے نشان کے فیصلے کا حوالہ کیوں دیتے ہیں؟ ہم نے سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان تو واپس نہیں لیا، سنی اتحاد کونسل کا وکیل ہوکر تحریک انصاف کی بات کرنا مفادات کا ٹکراؤ ہے”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں