میلسی(بیو رو چیف )شمالی وزیرستان کا 20 سالہ نوجوان میلسی لنک کینال میں نہاتے ہو? ڈوب گیا 3 روز سے ریسکیو آپریشن جاری تاحال ڈیڈ باڈی نہ مل سکی وزیراعلی پنجاب پانی کا فلو کم کرائیں ورثاہ کا مطالبہ بتایاجاتاہیکہ خیبرپختو نخواہ شمالی وزیرستان کا 20سالہ رہائشی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صحافت غریب لوگوں کے حقوق اور مسائل اجاگر کرنے کا نام ہے صدر عارف رضا ملک۔ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کا اجلاس ہوا اجلاس میں تمام عہدے داران وممبران نے شرکت کی۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا تلاوت قرآن پاک حافظ ثاقب محمود نے کی اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم