November 16, 2026

بیو رو چیف میلسی()بجلی کے ناجاٸز یونٹ ڈالنے اور ظالمانہ پالیسیوں کے باعث میلسی بار ایسویسی ایشن میں واپڈا میپکو اور نیپرا کے خلاف ہڑتال کی گٸی 26 جون کو ساڑھے بارہ بجے کے بعد کوٸی وکیل عدالت پیش نہیں ھوا

IMG-20240626-WA0131

بیو رو چیف میلسی()بجلی کے ناجاٸز یونٹ ڈالنے اور ظالمانہ پالیسیوں کے باعث میلسی بار ایسویسی ایشن میں واپڈا میپکو اور نیپرا کے خلاف ہڑتال کی گٸی 26 جون کو ساڑھے بارہ بجے کے بعد کوٸی وکیل عدالت پیش نہیں ھوا وکلا نے مشترکہ بیان میں عوام کش پالیسیوں کی سخت مذمت عوام دوست پالیسیاں متعارف کرانے کا مطالبہ کیا ہے