84

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں شوہر کا بیوی پر تشدد کرنے کا معاملہ،

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں شوہر کا بیوی پر تشدد کرنے کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار, ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس نے مقدمہ کا اندراج کر کے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں