میلسی(بیو رو چیف )شمالی وزیرستان کا 20 سالہ نوجوان میلسی لنک کینال میں نہاتے ہو? ڈوب گیا 3 روز سے ریسکیو آپریشن جاری تاحال ڈیڈ باڈی نہ مل سکی وزیراعلی پنجاب پانی کا فلو کم کرائیں ورثاہ کا مطالبہ بتایاجاتاہیکہ خیبرپختو نخواہ شمالی وزیرستان کا 20سالہ رہائشی نوجوان دل جان 22ویلر ٹرالر کامالک اور خود ڈرائیونگ کرتا ہے وہ گزشتہ سے پیوستہ روز حاصلپور میں سیمنٹ اتار کر مکئی کا کچرا لوڈ کرنے مترو جارہاتھا کہ راستہ میں میلسی لنک کینال ہوٹل کھانا کھایا اور شدید گرمی ہونے پر ہونے پر وہ نہانے کیلئے میلسی لنک کینال میں اترگیا اس دوران وہ پانی کی تیز لہروں کی زد میں آکر ڈوب گیا 48 گھنٹوں سے 1122اور مقامی غوطہ خوروں نے ریسکیو آپریشن جاری رکھا ہوا ہے تاحال نوجوان کی نعش کا کہیں سراغ نہیں ملا ادھر ڈوبنے والے نوجوان کے ورثاہ نے وزیراعلی پنجاب سے کینال کے پانی کا فلو کم کرانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ نوجوان کی نعش جلد مل سکے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]