میلسی (بیو رو چیف ) میلسی و گرد و نواح میں منشیات فروشوں فروشوں کے خلاف پولیس کے کریک ڈاؤن کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر منشیات کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے پولیس فرضی کاروائیوں اور چھوٹے نشئیوں کو پکڑنے میں مصروف نوجوان نسل منشیات کے استعمال سے مستقبل تباہ تفصیل کے مطابق محلہ لال جہانیاں،محلہ حافظ آباد،دربار نتھے شاہ اور دربار امام شاہ بخاری کچا کوٹ اور ریلوے سٹیشن پر منشیات کی فروخت کا کام عروج پر ہے۔شہریوں کی آعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]