بہاؤلنگر ( )ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پرامن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے پولیس، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر انتظامی محکمہ جات مربوط حکمت عملی کے تحت فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے حوالہ سے ٹھوس انتظامی

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر کی روحانی شخصیت اور جامع العلوم بہاولنگر کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون ، مولانا طلحہ نیاز ودیگر رفقاء حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد بہاولنگر پہنچ گئے مکہ مکرمہ میں زائرین اور مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

رپورٹ محمدزاہد سروہی شورکوٹ تیز رفتاری کے باعث پرائمری سکول کے طالبعلم کو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کچلنے والے ملزم محمد علیم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شورکوٹ حافظ محمد خالد نے بیس لاکھ پچپن هزار روپے دیت اور چوده ماه قید با مشقت کی سزا کا حکم سنایا- مستغیث کی

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی) بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے زیر اہتمام جشن فرید و امن کانفرنس کا نجی مارکی میں کیا گیا اس پروگرام کے آرگنائزر بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے صدر میاں وحید ناصر جنرل سیکرٹری راشد نور غوری میڈیا ایڈوائزر رانا محمد فیاض و

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) علاقہ تھل کے معروف زمیندار ، ہردلعزیز نوجوان قانون دان ملک طاہررضا بگھور نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے ہمیں من حیث القوم اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ ءجاریہ کا کام ہے ۔

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . کرمپور حلقہ 234 میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پر امن احتجاج کیا ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی اپیل پر بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور