ہارون آباد (نمائندہ خصوصی) بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے زیر اہتمام جشن فرید و امن کانفرنس کا نجی مارکی میں کیا گیا اس پروگرام کے آرگنائزر بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے صدر میاں وحید ناصر جنرل سیکرٹری راشد نور غوری میڈیا ایڈوائزر رانا محمد فیاض و اراکین تھے پروگرام کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے کیا گیا پروگرام کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر کفایت اللہ ڈی ایس پی راؤ محمد سلیم چیف آفیسر عمر مختار ،سب انجینر چوہدری ساجد ،لیاقت علی سکھیرا 1122 ،سول ڈیفینس عظمت علی قائدین اتحاد بین المسلمین و ممبران علمائے کرام صاحبزاد عبد الرسول اشرفی،سید امجد حسین شاہ ،سید علی نقی گلریز ،علامہ عمر فاروق بھٹی،بہاولنگر ،صوبائی امن کمیٹی کے عہدیدار مولانا مسعود قاسم قاسمی،سید انوار شاہ فقیروالی،سید احمد کمال شاہ فیاض ،سید حضرت پھول شاہ ،قاری شکیل سعیدی،قاری اصغر صادقی، دیگر انجمن تاجران ،صدر غلہ منڈی صداقت علی پنسوتہ،سعود فاروق چغتائی میڈیا ایڈوائزر مرکزی انجمن تاجران ،صدر ن لیگ حلقہ 163چوہدری اشفاق گجر نمبردار،ڈاکٹر راشد سعدی ،میڈیا نمائندگان ،کلیم اسلم بابر ذوالفقار ،امتیاز علی ،زاہد حسین انجم،ڈاکٹر ذوالفقار ،میاں عدنان چوہدری ،ملک نعمان غوری ،بزم مہریہ امیریہ سے رضوان منصور بلو،چویدری افضل ،اعظم بھٹی ،سہیل شاہ بخاری سیکورٹی سپیشل برانچ سے چوہدری عبدالجبار،سلمان قادر قریشی ،چوہدری منیر احمد،ایس ایچ او تھانہ سٹی ماجد اقبال تھانہ صدر عبدالجبار مہر،تمام مسالک تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین نے بھر پور شرکت کی تقریب سے شرکاء نے خطاب کیا اور علاقے میں محرام الحرام اور باقی ایام میں امن و سلامتی کا پیغام دیا آخر میں تمام حاضرین کے لیے بہترین کھانے کا انتظام کیا میزبان محفل محمد ندیم عباس،محمد واحد قاضی،چوہدری آصف ریاض،میاں یونس افتاب نے شکریہ ادا کیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]