خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے نمائندہ دعا ان لائن نیوز ٹی وی کے بیورو چیف محمد عامر حسین قریشی سے . کرمپور حلقہ 234 میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پر امن احتجاج کیا ، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی اپیل پر بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے میلسی شہر میں احتجاجی جلوس نکالا گیا ، عامر بھٹہ، مدثر بھٹی، راؤ سجاد ، رفیق مجاہد، عبدالوحید ودیگر نے خطاب کیا پورے ملک میں پرامن احتجاج کرکے عوام نے حکمرانوں کو یہ پیغام دیا ہیےکہ وہ اب بلا جواز بڑھتی ہوئی مہنگائی کو مسترد کرتے ہیں اور پاکستان مرکزی مسلم ہی مظلوموں کی آواز ہے انہوں نے کہا کہ حکمران عوام پر بلاجواز مہنگائی اور ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے بجائے اشرافیہ کی مراعات ختم کریں انہوں نے کہا کہ بھاری شرائط پر سودی قرضوں کی ادائیگی پر بجٹ کا نصف فیصد ختم ہوجاتا ہے اگر ملک سے سودی نظام کا خاتمہ کردیا جائے تو بہتری آسکتی ہے اور آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]