91

رپورٹ محمدزاہد سروہی شورکوٹ تیز رفتاری کے باعث پرائمری سکول کے طالبعلم کو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کچلنے والے ملزم محمد علیم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شورکوٹ حافظ محمد خالد نے بیس لاکھ پچپن هزار روپے دیت اور چوده ماه قید با مشقت کی سزا کا حکم سنایا- مستغیث کی

رپورٹ محمدزاہد سروہی شورکوٹ تیز رفتاری کے باعث پرائمری سکول کے طالبعلم کو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے کچلنے والے ملزم محمد علیم کو جوڈیشل مجسٹریٹ شورکوٹ حافظ محمد خالد نے بیس لاکھ پچپن هزار روپے دیت اور چوده ماه قید با مشقت کی سزا کا حکم سنایا- مستغیث کی جانب سے مقدمه کی پیروی مشهور قانون دان انوار حسین طاهر ایڈووکیٹ هائکورٹ نے کی- تفصیلات کے مطابق ملزم محمد علیم پر الزام عائد تھا که اس نے پرائمری سکول کے طالبعلم دلاور خان ولد جمشید اقبال کو سکول سے واپسی پر چکنمبر 8 گھگھ میں ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر مار کر کچل دیا تھا جس پر تھانه شورکوٹ کینٹ میں مقدمه نمبر 104/19 بجرم 322 درج هوا اور عدالت نے انوار حسین طاهر ایڈووکیٹ هایئکورٹ کے دلائل پر جرم ثابت هونے پر ملزم کو بیس لاکھ پچپن هزار روپے دیت اور چوده ماه قید بامشقت کی سزاسنائی بہت شکریہ محمد زاہد سروہی آپ ہمیں اپڈیٹ کررہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں