فقیروالی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے فقیروالی می۔ کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں قیامت خیز مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے فقیروالی میں احتجاج کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر ضلعی امیر حافظ امیر حمزہ رافع کا کہنا تھا کہ یہ جو حکومت نے بجٹ پیش کیا یہ عوام دشمن بجٹ ہے سودی بجٹ ہے انھوں نے کہا کہ بجلی کے بل عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے ہیں لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کرسکتے لوگ دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں حکمران ہوش کے ناخن لیں ان چیزوں پر قابو پائیں اور مہنگائی کو کنٹرول کریں ، احتجاجی مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں مہنگی بجلی کے حوالے سے نعرے آویزان تھے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]