205

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر کی روحانی شخصیت اور جامع العلوم بہاولنگر کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون ، مولانا طلحہ نیاز ودیگر رفقاء حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد بہاولنگر پہنچ گئے مکہ مکرمہ میں زائرین اور مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بہاولنگر کی روحانی شخصیت اور جامع العلوم بہاولنگر کے پرنسپل مولانا ڈاکٹر جلیل احمد اخون ، مولانا طلحہ نیاز ودیگر رفقاء حج بیت اللہ کی سعادت کے بعد بہاولنگر پہنچ گئے مکہ مکرمہ میں زائرین اور مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔ انہوں نے سعودی حکومت اور پاکستانی حکومت کی جانب سے ججاج کے حوالے سے اقدامات کو سراہا مختلف سماجی ، سیاسی عمائدین مفتی محمد نصر اللہ خان ، فضل الرحمان جٹ ،سیٹھ عدنان فضل قریشی ، سہیل قریشی ، فضل الرحمان چترالی ، نعمان قریشی ،کلیم معاویہ ، ثاقب ڈھڈی ، شہباز احمد ،سیف اللہ خان ودیگر نے مبارکباد دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں