پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاج
ہارون آباد : احتجاجی ریلی ایک مقامی سکول سے شروع ہوکر مین روڈ پر اختتام پذیر ہوئی
ہارون آباد : ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر حکومت مخالف نعرے درج تھے
ہارون آباد : بجلی کے بلوں میں عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے لوگ سب کچھ بیچ کر بھی بل نہیں ادا کرسکتے ، ضلعی رہنما پاکستان مرکزی مسلم لیگ
ہارون آباد : حکومت ہوش کے ناخن لے بجلی کے بلوں کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہیں ، امیر حمزہ رافع
ہارون آباد : حکومت نے جو بجٹ پیش کیا یہ سارا سود کا بجٹ ہے اس کا غریب عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے ، امیر حمزہ رافع