خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی بہبود کے اقدامات کے حوالے سے ایک اعلی ق سطحی اجلاس کا انعقاد ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خالد عباس،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب،چا روں تحصیلوں کے اسسٹنٹ

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گندم کی فی ایکٹر پیداوار کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نیوالے کسا نوں میں انعامی رقوم کے چیکس تقسیم کرنے کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خو شاب ذیشان شبیررانا نے گندم کے پیداواری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر نیوالے کاشتکار

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ٹی ایچ کیو ماڈل اسپتال ہارون آباد میں مریضوں کے ساتھ انے والے لواحقین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں پینے کے پانی کے جو الیکٹرونک کولر وغیرہ نصب کئے گئے ہیں ان میں سے جو پانی پیا جاتا ہے وہ کڑوا،بد ذائقہ اور مضر صحت ہے لوگوں کا کہناہے کہ پانی پینے کے بعد پیٹ درد اور متلی وغیرہ کی شکایت ہوجاتی ہے

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بزم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہارون اباد کے وفد نے ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد راؤ سلیم ملاقات کی ملاقات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر میں بہترین سکیورٹی کے انتظامات کرنے پر ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان ڈی ایس پی

نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب رانا غلام مجتبی کی ہدایت پر انچارج پٹرولنگ پوسٹ چوک گروٹ سب انسپکٹر عبدالخالق کی زیر نگرانی ہیڈ کانسٹیبل عالم شیر ہمراہ ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ محمد عمران سکنہ خوشاب سے سیمی آٹومیٹک رائفل بمہ 5 ضرب کارتوس

نوشہرہ سون سکیسر(ملک فرحان فاروق اعوان سے) گندم کی فی ایکٹرپیداوار کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے کسا نوں میں انعامی رقوم کے چیکس تقسیم کرنے کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنرخوشاب ذیشان شبیر رانانے گندم کےپیداواری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل