9

ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ

واسا ٹیموں اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ
اردو روڈ، قاسم روڈ، فوارہ چوک اور کامرس کالج چوک کا معائنہ

صفائی، سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز اور معیار برقرار رکھنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح، ڈپٹی کمشنر

غفلت برداشت نہیں ہوگی، تمام محکمے عوامی خدمت کو یقینی بنائیں، سید محمد عباس شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں