خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) گندم کی فی ایکٹر پیداوار کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نیوالے کسا نوں میں انعامی رقوم کے چیکس تقسیم کرنے کے سلسلہ میں ڈی سی آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر خو شاب ذیشان شبیررانا نے گندم کے پیداواری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کر نیوالے کاشتکار تحصیل نوشہرہ کے عبدالرحمن کو تین لاکھ روپے، تحصیل نوشہرہ کے ٰ دوسری پوزیشن حاصل کر نیوالے کاشتکار حاجی غلام مصطفی کودو لاکھ روپے جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کر نیوالے کا شتکارغلام عباس کو ایک روپے کا چیک دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ماجد خان اور محکمہ زراعت کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]