میانوالی(اللہ نوازخان) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن نے میڈیکل اورآئی کیمپ لگایا،جس سے 300سے زائد مریض مستفید ہوئے۔دکھ اور مصیبت کی گھڑی میں اہل علاقہ کا ہمیشہ ساتھ دیں گے۔طارق ظفراللہ خان
میانوالی(اللہ نوازخان) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن نے میڈیکل اورآئی کیمپ لگایا،جس سے 300سے زائد مریض...