google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
93

ہمارے والد اعجاز درانی سے علیحدگی کے باوجود ہماری ماں نور جہاں ہمیں والد کا نام لے کر ڈراتی تھیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہمارے والد اعجاز درانی سے علیحدگی کے باوجود ہماری ماں نور جہاں ہمیں والد کا نام لے کر ڈراتی تھیں ، ایسا کیا تو ابا ماریں گے ، یہ ہوا تو ابا ناراض ہونگے وغیرہ وغیرہ ۔۔ کیونکہ وہ جانتی تھیں کہ گھر میں مرد کی کمی کو کوئی اور چیز پوری نہیں کرسکتی اور پھر بچوں خاص کر بیٹیوں کی پرورش والد کے بٖغیر ادھوری ہوتی ہے. شاید اسی لیے ماں سے علیحدگی کے باوجود والد کا سایہ ہر وقت ہمارے سر پر رہتا تھا ۔۔ میڈم نور جہاں کی صاحبزادی حنا اعجاز نے زبردست بات بتا دی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں