google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ٹھٹھ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ ایوان صحافت پریس کلب مکلی
ٹھٹھہ: گھارو کے قریب کراچی سے شادی میں شرکت کے لیے آنے والا نوجوان علی ولد سلیم جوکھیو دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں جاں بحق، شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل۔









