قصور سرکلر روڈ،چوک نور مسجد،بلدیہ چوک،شہباز خان روڈ جانے والا چوراستہ شہریوں کیلئے وبال جان،ہر وقت ٹریفک جام رہنا معمول،تجاوزات کے باعث سڑک چھوٹی اور دشوار گزار،ضلعی انتظامیہ سے کاروائی کی اپیل
قصور سرکلر روڈ،چوک نور مسجد،بلدیہ چوک،شہباز خان روڈ جانے والا چوراستہ شہریوں کیلئے وبال جان،ہر وقت ٹریفک جام رہنا معمول،تجاوزات...