October 28, 2026

میلسی اورگردونواح میں کئی نوجوان انجیکشن نشہ کااستعمال کرتے دیکھائی دے رہے ہیں جس کے استعمال سے کئی اموات بھی ہوچکی ہیں واضح رہے اس ایک ماہ کے اندر پلی سناراں والی ،مدینہ ٹاؤن اورمحلہ پٹواریاں والے کے ایک ایک جواں سالہ لڑکے ان انجیکشن وں کے استعمال سے دارفانی سے کوچ کر چکے ہیں

IMG-20241014-WA0160

میلسی اورگردونواح میں کئی نوجوان انجیکشن نشہ کااستعمال کرتے دیکھائی دے رہے ہیں جس کے استعمال سے کئی اموات بھی ہوچکی ہیں واضح رہے اس ایک ماہ کے اندر پلی سناراں والی ،مدینہ ٹاؤن اورمحلہ پٹواریاں والے کے ایک ایک جواں سالہ لڑکے ان انجیکشن وں کے استعمال سے دارفانی سے کوچ کر چکے ہیں انجیکشن نشئہ کے استعمال سے کئی ماؤں کی جھولیاں برباد ہوچکی ہیں زمہ دار اداروں اورڈرگ انسپکٹر کا انجیکشن نشئہ سیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی ناکرناایک سوالیہ نشان ہے