October 28, 2026

خیبر: “پانچ سو بلین ڈالرز اس غرض سے کے پی میں خرچ کیے گئے کہ یہاں دہشتگردی ختم کرینگے لیکن بے سود رہا۔

20241011_150602

خیبر:
“پانچ سو بلین ڈالرز اس غرض سے کے پی میں خرچ کیے گئے کہ یہاں دہشتگردی ختم کرینگے لیکن بے سود رہا۔
یہ جرگہ پشتون کو اپنے حق پر ڈٹےرہنے کے سفر کا پہلا قدم ہے، خیبرپختونخواہ معدنیات سے مالا مال ہے یہاں یورینیم، زمرد، گیس،نیفرائڈ، سونا سب کچھ ہے لیکن پشتون قوم کو ان کے فائدے سے محروم رکھا گیا ہے،
بجلی کے مد میں وفاق ہمارا 15 سو اور پانی کے مد میں 150 ارب روپے مقروض ہے، ہم بجلی 3 روپے فی یونٹ پیدا کرتے ہیں اور ہمیں اس کے دام 68 روپے دینے پڑتے ہیں۔
76 ہزار شہادتیں ہوئیں، 27 ہزار خواتین بیوہ ہوگئیں،
یہ ظلم بہت برداشت کیا، اب مزید سہہ نہیں سکتے، اتنا مت ڈراؤ کہ کل تم کو اپنے ڈر سے چھٹکارا نہیں ملے گا۔”