تھانہ کرم پور کی حدود میں الصبع 4 بجےڈکیتی کی واردات
تھانہ کرم پور کی حدود میں الصبع 4 بجےڈکیتی کی واردات
کرم پور۔ڈکیت کپڑے کے تاجر غلام حسین سے 20لاکھ55ہزار اسلحہ کے زور پر لے کر فرار
کرم پور۔تاجر غلام حسین فیصل آباد جانے کے لیے کرم پور اڈا پر پہنچے تھے کہ6 ڈاکوں نے لوٹ لیا
کرم پور۔تھانہ کرم پور پولیس نے موقع پر پہنچ کاروائی کا آغاز کر دیادو روز قبل میلسی وہاڑی روڈ پر زرعی بینک کے سامنے بھی صبح اسی طرح کی ڈکیتی کی واردات ہوئی مقامی شہریوں نے ڈکیٹی کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے