فیصل آباد۔المصطفے مرکز بلال کلینک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن کی میزبانی میں ایک روزہ فری فزیو تھراپی کیمپ لگایا گیا۔جس میں ڈاکةر محمد بلال۔ڈاکٹر افراء اعجاز نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور فزیو تھراپی کے ذریعے بغیر ادویات کے مختلف امراض کا شافی علآج سے آگاہ بھی کیا۔
فیصل آباد۔المصطفے مرکز بلال کلینک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن کی میزبانی میں ایک...