September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نامور شاعرہ، ادیبہ اور ممتاز ماہر تعلیم محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو مقیاس الادب افسانچہ نویسی ایونٹ میں میں اعزازی سند کی عطائیگی ، ضلع خوشاب کے عوامی، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ معروف شاعرہ و

IMG-20241016-WA0259
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) نامور شاعرہ، ادیبہ اور ممتاز ماہر تعلیم محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو مقیاس الادب افسانچہ نویسی ایونٹ میں میں اعزازی سند کی عطائیگی ، ضلع خوشاب کے عوامی، سماجی ،تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ معروف شاعرہ و ادیبہ محترمہ روبینہ ممتاز روبی کو اس شاندار ادبی تقریب میں مدیر یاسین صدیق کی طرف سے یہ اعزازی سند عطا کی گئی ۔ یاد رہے کہ محترمہ روبینہ ممتاز روبی وطن عزیز کی نامور شاعرہ، ادیبہ اور ماہر تعلیم ہیں۔ آپ سینیئر صحافی ہیں ۔ بیورو چیف روابط انٹرنیشنل میگزین کی حیثیت سے اور بطور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بائیو، پبلک سکول اینڈ کالج آپ کی خدمات لائق صد تحسین و آفرین ہیں ۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0