September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔المصطفے مرکز بلال کلینک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن کی میزبانی میں ایک روزہ فری فزیو تھراپی کیمپ لگایا گیا۔جس میں ڈاکةر محمد بلال۔ڈاکٹر افراء اعجاز نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور فزیو تھراپی کے ذریعے بغیر ادویات کے مختلف امراض کا شافی علآج سے آگاہ بھی کیا۔

IMG-20241016-WA0283
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔المصطفے مرکز بلال کلینک منصور آباد میں ڈاکٹر غلام حسین زاہد مرکزی صدر المصطفے فاؤنڈیشن کی میزبانی میں ایک روزہ فری فزیو تھراپی کیمپ لگایا گیا۔جس میں ڈاکةر محمد بلال۔ڈاکٹر افراء اعجاز نے مریضوں کا چیک اپ کیا۔اور فزیو تھراپی کے ذریعے بغیر ادویات کے مختلف امراض کا شافی علآج سے آگاہ بھی کیا۔خاص طور پر جوڑوں کے درد۔پٹھوں کادرد۔فالج کے بعد بحالی۔جوڑوں کا جام ھوجانا۔وغیرہ عام امراض ھیں جن کا فزیو تھراپی میں شافی علاج موجود ھے۔اس موقع پر مہمان خصوصی چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ضلعی سرپرست رانا محمد عمران۔ملک محمد اسلم۔میاں ابرار ضیاء خلیفہ محمد سلیم سلطانی۔اور شعبہ خواتین کی کوارڈنیئٹر میڈم کرن چوھدری نے کیمپ کا وزٹ کیا ااور کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن فری کیمپس کے ذریعے ملک بھر میں صحت کی سہولیات پنچانے کے لیے کوشاں ھے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0