September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پشاور ( ) ڈائریکٹوریٹ اف ہائیرسیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے ہائرسیکنڈری سکو لو فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کلاس کے ایس ایس ٹیچرز کے لیے ٹائم ٹیبل بڑھانے پر پورے صوبے کے اساتذہ تنظیموں کے ساتھ فرست اور سیکنڈ ایئر کے طلباء طالبات نے بھی مخالفت کردی 45 منٹ کلاس بڑھانے پر طلباء وطالبات نے سکولز انا چھوڑ دیا

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پشاور ( ) ڈائریکٹوریٹ اف ہائیرسیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے ہائرسیکنڈری سکو لو فرسٹ اور سیکنڈ ایئر کلاس کے ایس ایس ٹیچرز کے لیے ٹائم ٹیبل بڑھانے پر پورے صوبے کے اساتذہ تنظیموں کے ساتھ فرست اور سیکنڈ ایئر کے طلباء طالبات نے بھی مخالفت کردی 45 منٹ کلاس بڑھانے پر طلباء وطالبات نے سکولز انا چھوڑ دیا طلباء طالبات کا مسقبل تاریک ہونے کا خدشہ طالبات نے بتایا سکولز کی ثائمینگ بڑھانے سے ھماری دینی تعلیمات متاثر ھورہی ھیں یا توسکولز جائینگے یا پھر مدرسہ میں دینی تعلیمات حاصل کرینگے دینی تعلیمات کو نہیں چھوڑ سکتے ڈائریکٹوریٹ اف ایجوکیشن منجیمنٹ کیڈر اور ایس ایس ٹیچرز میں ٹائمنگ کا۔معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا جبکہ ٹیچرز ایسوسی ایشن اکسا اور طالبات کی جانب سے سیکرٹری ایجوکیشن کو اپنے اڈر پر نظرثانی کرنے کی درخواست پر تاحال عمل درامد نہ ھوسکا. تیچرز اور طالبات میں بے چینی برقرار سکولو میں حاضری کی شرح میں 50 فیصد کی کمی ایسی طرح اساتذہ نے نویں اور دسویں کلاسز لینے سے انکار کردیا منیجمنٹ کیڈر اور اساتذہ ٹن گئ ڈائریکٹرویٹ اور ٹیچر کے مابین ٹایمینگ معاملہ سے طالباہ طالبات کا مستقبل تاریک ھونے کا خدشہ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0