ٹھٹھہ رپورٹ عبد العزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی ناریجو گوٹھ مکلی کے رہائشی عطا محمد جانوری عوامی پریس کلب مکلی پہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کا والد نذد محمد جانوری بیمار آھی اس میں سول اسپتال مکلی سے اعلاج کروا رہا ہوں اس نے کہا کہ میرے والد کے آپریشن کے
ٹھٹھہ رپورٹ عبد العزیز شیخ عوامی پریس کلب مکلی
ناریجو گوٹھ مکلی کے رہائشی عطا محمد جانوری عوامی پریس کلب مکلی پہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس کا والد نذد محمد جانوری بیمار آھی اس میں سول اسپتال مکلی سے اعلاج کروا رہا ہوں اس نے کہا کہ میرے والد کے آپریشن کے لیے ڈاکٹروں نے گزرے پانچ مہینوں سے ہمیں رلایا ہے اس نے کہا کہ میرے والد کی صحت سخت خراب ہوتی جا رہی تھی اس نے کہا کہ آج آپریشن کی تاریخ دی ہے لیکن سول اسپتال مکلی میں سفارشی پروگرام چل رہے ہیں کوئی ہماری داد فریاد سننے کو تیار نہیں ہے اس نے کہا کہ میرے والد کو کچھ بھی ہوا تو میں کیس داخل کروا گا۔ اس نے ڈی سی ٹھٹھہ وزیر اعلیٰ سندھ وزیر صحت سیکریٹری صحت سے انصاف کا مطالبہ کرتا ہوں۔