September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف )میلسی موسم تبدیل ہوتے ہی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ایل پی جی مافیا نے خود ساختہ ریٹ مقرر کر رکھے ہیں لکڑی بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور،شہریوں نے اعلی حکام اور پرائس کنٹرول سے نوٹس لینے کا مطالبہ بتایا جاتا ہے کہ شہر

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف )میلسی موسم تبدیل ہوتے ہی سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ایل پی جی مافیا نے خود ساختہ ریٹ مقرر کر رکھے ہیں لکڑی بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور،شہریوں نے اعلی حکام اور پرائس کنٹرول سے نوٹس لینے کا مطالبہ بتایا جاتا ہے کہ شہر میں صبح، دوپہر، شام کھانا بنانے کے اوقات سوئی گیس غائب جس کی وجہ سے صارف پریشان اکثر اوقات ناشتہ کیے بغیر دفتروں اور کام پہ جانے پر مجبور محکمہ سوئی گیس کے عملے نے گیس بند رکھنا روزانہ کی روٹین بنا رکھی ہے جس کی وجہ سے خواتین کو شدید گرمی میں کھانا پکانے میں مشکلات ہیں ایل پی جی گیس بھی مہنگی ہونے کی وجہ سے قوت خرید سے باہر ہے ایل پی جی مافیا 320روپے کلو گیس فروخت کرنے لگی لکڑی مالکان 1200 روپے من فروخت کر رہے ہیں شہریوں محمد احمد،محمد یوسف،محمد آصف،خادم حسین،الطاف حسین سمیت دیگر نے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0