September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف ) سانحہ لاہور پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر اورطلباء پر پولیس تشدد پر میلسی کے بوائز ڈگری کالج کے لڑکوں کا احتجاج میلسی ریلوے پھاٹک بند ڈگری کالج کے لڑکوں نے حکومت اور پنجاب کالج کی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جب تک طالبہ کو انصاف نہیں ملے اور ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا

20241014_195212
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

میلسی (بیو رو چیف ) سانحہ لاہور پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر اورطلباء پر پولیس تشدد پر میلسی کے بوائز ڈگری کالج کے لڑکوں کا احتجاج میلسی ریلوے پھاٹک بند ڈگری کالج کے لڑکوں نے حکومت اور پنجاب کالج کی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی جب تک طالبہ کو انصاف نہیں ملے اور ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا یاد رہے کہ اس احتجاج میں پنجاب کالج کیطلباء اور طالبات نے شرکت نہیں کی بلکہ پنجاب کالج کی انتظامیہ نے آج کالج کی چھٹی کرادی تھی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0