میلسی(بیو رو چیف )کرپٹ عوامی نمائندوں اور انتظامی افسران کی بدعنوانی و کرپشن نے میونسپل کمیٹی میلسی دیوالیہ ہوگئی نکاسی آب سسٹم فیل، واٹر سپلائی بند، 19ٹیوب ویل ہونے کے باوجود شہری شدید گرمی میں پانی کی بوند بوندکو ترس گئے صفائی کاناقص انتظام شہر