223

شجاع آباد/ اغواء بچے بازیاب شجاع آباد: گجو ہٹہ کے علاقہ میں عزت کے تنازع پر اغوا ہونے والے 5 بچے بازیاب،پولیس

شجاع آباد/ اغواء بچے بازیاب

شجاع آباد: گجو ہٹہ کے علاقہ میں عزت کے تنازع پر اغوا ہونے والے 5 بچے بازیاب،پولیس

شجاع آباد: مغوی بچوں میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل جن کی عمریں 10 سال سے بھی کم ہیں، پولیس

شجاع آباد: مغوی بچوں کے کزن پر کچھ عرصہ قبل ملزمان کی بہن کو لیجانے کا الزام ہے، پولیس

شجاع آباد: تھانہ سٹی میں 6 ملزمان کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر دیا گیا، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں