*اہم پریس کانفرنس* پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز آج مورخہ 15 جولائی بروز پیر شام سوا سات (07:15) بجے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پلاٹ ون اے، گلی نمبر 32، جی- ایٹ/ فور، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں کرینگے۔

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کے صدر *جناب رانا محمد اعظم* نے تحریک انصاف پر حکومت کی جانب سے پابندی اور عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کے اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مینڈیٹ چوری کرکے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اسمبلی میں بیٹھی بےشرم حکومت کو یہ بات کرتے ہوئے شرم نہیں اتی؟؟؟

جھنگ(چوہدری منیر حسین چدھڑ سے) ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تمام جلوس و مجالس امن و امان کے ساتھ جاری ہیں، جھنگ پولیس ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں