6

*امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے، وطن واپسی کے انتظامات جاری: اسحاق ڈار*

*امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے، وطن واپسی کے انتظامات جاری: اسحاق ڈار*

امریکی حکام کی تحویل سے رہا ایرانی ٹینکر عملےکے 22 افراد کراچی میں ایرانی قونصل خانےکے حوالےکردیےگئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں بتایاکہ امریکی حکام کی تحویل سے رہا 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، پاکستان اور ایران کے سفارتی مشنز کے تعاون سے وطن واپسی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں