128

انصاف لائیرز فورم کے وفد کی *بیرسٹر گوہر علی خان* چئیرمین پی ٹی آئی سے پارٹی آفس میں ملاقات وفد کی قیادت *سید شاداب حسین جعفری* چیف آرگنائزر پاکستان نے کی *چوہدری ذبیر احمد کسانہ* صدر آئی ایل ایف پنجاب، *محمود احمد جوئیہ* جنرل سیکرٹری آئی ایل

انصاف لائیرز فورم کے وفد کی *بیرسٹر گوہر علی خان* چئیرمین پی ٹی آئی سے پارٹی آفس میں ملاقات وفد کی قیادت *سید شاداب حسین جعفری* چیف آرگنائزر پاکستان نے کی *چوہدری ذبیر احمد کسانہ* صدر آئی ایل ایف پنجاب، *محمود احمد جوئیہ* جنرل سیکرٹری آئی ایل ایف پنجاب، *اسد علی خان* صدر آئی ایل ایف ساتھ پنجاب، *سردار عظیم اللہ خاں* ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب اور دیگر ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں پارٹی معاملات اور آئیندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔بعد میں ان رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند کرے

*حافظ میاں محسن ایڈووکیٹ*
انفارمیشن سیکرٹری I.L.F پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں