216

*اہم پریس کانفرنس* پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز آج مورخہ 15 جولائی بروز پیر شام سوا سات (07:15) بجے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پلاٹ ون اے، گلی نمبر 32، جی- ایٹ/ فور، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں کرینگے۔

*اہم پریس کانفرنس*

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز آج مورخہ 15 جولائی بروز پیر شام سوا سات (07:15) بجے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پلاٹ ون اے، گلی نمبر 32، جی- ایٹ/ فور، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں کرینگے۔

آپ سے براہ راست نشریات کی استدعا ہے۔

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں