پی ٹی آئی ضلع وسطی
یوم عاشورہ
پی ٹی آئی کیمپ
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع میں 9 اور 10 محرم الحرام کو اپنے اضلاع میں کیمپس کا انعقاد۔۔
لہزا پی ٹی آئی ضلع وسطی کے صدر عزیر غوری اور جنرل سیکرٹری محمّد علی شیر وانی نے ضلع وسطی کے تمام ٹاؤنز کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ پی ٹی آئی سندھ اور کراچی کی جانب سے کراچی کے تمام اضلاع کی طرح ضلع وسطی میں بھی درج زیل مقامات پر 9 اور 10 محرم الحرام کے دن کیمپس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
لہزا ضلع وسطی کے تمام عہدیداران اور کارکنان اپنے اپنے ٹاؤنز کے کیمپس میں بھرپور تعداد میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔۔
شکریہ
پاکستان تحریک انصاف ضلع وسطی