206

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ کے صدر *جناب رانا محمد اعظم* نے تحریک انصاف پر حکومت کی جانب سے پابندی اور عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کے اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مینڈیٹ چوری کرکے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اسمبلی میں بیٹھی بےشرم حکومت کو یہ بات کرتے ہوئے شرم نہیں اتی؟؟؟

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا انکار خواب، خواب ہی رہیگا۔

عمران خان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ عالم اسلام کا لیڈر ہے۔

یہ انکی آخری خواہشیں ہیں جو انشاءاللہ کبھی پوری نہیں ہونگی۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں PTI کو ایک سیاسی پارٹی کے طور پر تسلیم کیا ہے، لہذا پی ٹی آئی ایک جماعت ہے اور رہیگی انشاءاللہ۔

اب پاکستان کی عدالتیں آزاد ہیں اور کسی فرد واحد کی خواہشات پر فیصلے نہیں ہوں گے۔

جاری کردہ:
*نصراللہ خان افریدی*
سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سندھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں