*اب آیا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے*
بھارت نے پاکستان کو پیغام دیا ہے کہ وہ دریاؤں کے قدرتی بہاؤ کو بحال کرتے ہوئے Indus Waters Treaty پر دوبارہ عمل درآمد کے لیے تیار ہے۔
اس کے بدلے میں بھارتی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کو بھارتی ایئرلائنز کے لیے بغیر کسی پابندی کے دوبارہ کھول دیا جائے۔
پاکستان نے گزشتہ سال بھارت کے ساتھ فوجی کشیدگی کے بعد بھارتی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہیں۔
اس بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو طویل پروازوں، اضافی ایندھن کے اخراجات اور دیگر آپریشنل لاگت کی وجہ سے کروڑوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے